برطانیہ: فائر فائٹرز کی 4 روزہ ہڑتال شروع

Firefighters

Firefighters

برطانیہ (جیوڈیسک) برطانیہ میں فائر فائٹرز کی یونین نے 4 روزہ ملک گیرہڑتال شروع کر دی۔ یونین لندن حکومت کی جانب سے کام کے ماحول اور پنشن سے متعلق اصلاحات اور منصوبوں کے خلاف ہڑتال کی کال دی ہے۔