مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری کی واہگہ باڈر پر ہونے والے خود کش دھماکے کی مذمت

Allama Nasir Abbas Jafri

Allama Nasir Abbas Jafri

کراچی (خصوصی رپورٹ) مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری کی واہگہ باڈر پر ہونے والے خود کش دھماکے کی مذمت دہشتگردوں نے محرم الحرام کی حرمت کا بھی پاس نہ رکھا، علامہ ناصر عباس جعفری اندوہ ناک واقعہ پر قوم سے تعزیت کرتے ہیں، علامہ ناصر عباس جعفری اس طرح کے واقعات ہمیں ہمارے حوصلوں کو شکست نہیں دے سکتے

علامہ ناصر عباس جعفری دہشتگردوں کا اسلام اور انسانیت سے کوئی تعلق نہیں، علامہ ناصر عباس جعفری دہشتگردوں کیخلاف پورے ملک میں ضرب عضب کرنے کی اشد ضرورت ہے، سربراہ وحدت المسلمین جب تک ملک بھر میں دہشتگردوں کی کمین گاہیں ختم نہیں کی جائیں گی ہم اسی طرح لاشیں اٹھاتے رہیں گے، علامہ ناصر عباس