پانی زندگی کی ایک اہم ترین ضروریات میں سے ایک ہے

Waters

Waters

تحریر: شریں اشرف عل
پانی زندگی کی ایک اہم ترین ضروریات میں سے ایک ہے اور جب ک اب پاکستان میں پانی کی قلت کا masla nazar aata ہوا dikh raha ہے جب کے ماہرین کی کی جانب سے یہ نشاندھی بھی کی جا سکتی ہے کے مستقبل میں پانی کی قلت شدید سے شدید ہونے کہ امکانات ہیں ایسے حالات میں ہمیں پانی کہ سہی استمال ور پانی زیا کرنے سے پرہیز کیا جائے کیوں ک پانی کی کمی ہوتی جارہی ہے اس وقت ہمیں پانی کی قلت کے مسائل کہ حل ملا نہی اور جب ک سیلاب نے پاکستان میں تباہی مچا رکھی ہے؟؟

Pakistan

Pakistan

ایک طرف پانی انسان کی زندگی کہ ضرورت ہے اس کے بغیر گزارا مشکل ہے دوسری طرف یہی پانی جان کہ نکسان بنا ہوا ہے؟ خدا کی نعمت ہماری خامیوں اور چوٹی چوٹی گلٹیوں کی وجہ سے زحمت بن گی ؟؟ اس لئے اگر دیکھا جائے تو ہمارے ملک میں ڈیمز زیادہ نہی ہے جس سے ہم بارش کہ پانی اسٹور کر کر بجلی بناۓ قکیوں کے پاکستان میں بجلی بھی نہی ہے ؟؟ ور نہ ہی گسس، نہ سکون، گھر سے نکلتے ہوئے پتا نہی ہوتا ک ہم گھر بھی واپس آیں گے کے نہی ، کیوں کے حالت ہی ایسے ہو چکے ہیں حکومت کو چاہیے کے وو ملک بچانے سے پہلے ملک کو چلانے کہ انتظام کرے ور صوبہ سندھ کے غریب لوگوں کے لئے کچھ اقدامات کرے ملک میں ڈیمز بناۓ جائے تاکے ہماری عوام کو اپنے گھر بار ور مویشی چھوڑ ک جان نہ پڑے میری حکومت سے یہ ایک ریکویسٹ ہے ک آخر ہمارا ملک پاکستان ایسے حالات سے کب نکلےگا ؟؟

Shireen Ashraf Ali

Shireen Ashraf Ali

تحریر: شریں اشرف عل