غیر سرکاری تنظیم اواز روح کی چیئر پرسن ساجدہ ہارون نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی تعلیم کے بغیر ناممکن ہے

Sajida Haroon

Sajida Haroon

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) غیر سر کا ری تنظیم ا واز روح کی چیئر پر سن سا جد ہ ہا رون نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی تعلیم کے بغیر ناممکن ہے ۔ سر کا ری سکو لو ں میں تعداد زیا دہ ہو نے اور اسا تذہ کی تعداد کم ہو نے کی وجہ سے بچو ں پر کم تو جہ دی جا تی ہے جس کی وجہ سے سر کا ری سکو لو ں میں تعلیم کا معیا ر دن بد ن گر رہا ہے اور پر ائیو یٹ سکو لوں کی زیا دہ فیس ہو نے کی وجہ سے غر یب والد ین اپنے بچوں کو تعلیم نہیں دلوا سکتے ہیں

ہمیں باحیثیت مسلمان اور پاکستانی ہو نے کے نا طے ہم سب پر فرض ہے ہمیں غر یب والد ین کے بچوں کے تعلیم کے اخر اجا ت بر داشت کر کے ان بچوں کو تعلیم دلوانی ہو گی تا کہ ہما رے ملک میں تعلیم عا م ہو اور لو گ تر قی کر ے ۔کیو نکہ جہا ں ماں تعلیم یافتہ ہوگی تو اس سے پورا معاشرہ اثر انداز ھوگا.معاشرہ تب ہی ترقی کرسکتا ہے جب تعلیم عا م ہو۔