کیلی فورنیا : تودے گرنے سے سڑکوں پر مٹی کے ڈھیر لگ گئے

California

California

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے پہاڑی علاقے میں مٹی کا تودے گرنے سے سڑکوں پر مٹی اور گارے کے ڈھیر لگ گئے ریاست کیلی فورنیا کے شہر Camarillo میں شدی شدید بارش کے بعد پہاڑ سے مٹی کے تودے گرنے سے سڑکوں اور گھروں میں مٹی کے ڈھیر لگ گئے۔

تودے کی ذد میں آنے والے گھروں سے بیس افراد کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ امدادی ٹیموں کی کاروائی جاری ہے۔