معروف صحافی شاہد لطیف کی والدہ کی وفات پر پی ٹی آئی لالہ موسیٰ کے راہنمائوں کا اظہار افسوس

Lala Musa

Lala Musa

لالہ موسیٰ : معروف صحافی اور پریس فوٹو گرافر شاہد لطیف کی والدہ کی وفات پر پی ٹی آئی لالہ موسیٰ کے راہنمائوں کا اظہار افسوس، پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی کونسل نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ،صدر پی ٹی آئی لالہ موسیٰ سہیل نواز خان،سینئر راہنما حاجی چوہدری رفیق احمد دھامہ،ن ائب صدر تحصیل کھاریاں سید حسن رضا گیلانی، سینئر راہنما چوہدری اصغر علی اکبر کالس، طاہر رفیق بٹ آف شاہ سر مست، سید علی فائز شاہ آف بدھو کالس،آفس انچارج انصاف مرکز غلام عباس بھٹہ،محمد شفیق مرزا،محمد شعیب مغل،مبشر بٹ اور دیگر نے شاہد لطیف کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انکی والدہ ماجدہ کی قبر مبارک کو جنت کے باغوں میں ایک باغ بنائے اور شاہد لطیف اور انکے اہلخانہ کو صبر جمیل عطا کرے آمین۔