ہاشم ویلفیئر ہسپتال علاقہ کی عوام کیلئے ایک بڑی نعمت ہے: شیخ طارق محمود

Kharian

Kharian

کھاریاں : ہاشم ویلفیئر ہسپتال علاقہ کی عوام کیلئے ایک بڑی نعمت ہے ڈاکٹر ادریس اعوان اور ان کی ٹیم نے جنگل میں منگل بنانے کا عملی نمونہ پیش کیا ہے کار کردگی سے بے حد متاثر ہوا ہوں۔

ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی کاروباری شخصیت شیخ طارق محمود لالہ موسیٰ اید ھی آف اوسلو نے کیا انہوں نے کہا کہ بہت ساری جگہوں پر جانے کا اتفاق ہوا ہے مگر ہاشم ہسپتال میں وزٹ کر کے روحانی سکون ملا ہے صرف 10روپے کی پرچی پر عوام کو طبی سہولیات مل رہی ہیں خدمت انسانیت کی بڑی اورقابل تحسین اقدام ہے۔