صابر حسین شاہ کی قیادت میں نکالے گئے ذوالجناح کے جلوس کی تصویری جھلکیاں

مصطفیٰ آباد، للیانی : امام بارگاہ قصر سجاد میں سید صابر حسین شاہ کی قیادت میں نکالے گئے ذوالجناح کے جلوس کی تصویری جھلکیاں، سینئر صحافی خاور عباس، سید اسرار احمد زیدی شاہ و الیاس ملک شریک ہیں۔

Lalyani Procession

Lalyani Procession