تنخواہ نہ ملنے پر افغان پولیس افسران کی طالبان میں شمولیت کی دھمکی

Afghanistan, Police

Afghanistan, Police

کابل (جیوڈیسک) صوبے لوگار، غزنی اور واردک سمیت مختلف علاقوں میں پولیس کی جانب سے ہتھیار طالبان کو بیچنے کی اطلاعات ملی ہیں۔

لوگار صوبے کے سربراہ سمیت غزنی میں متعدد پولیس افسروں نے تنخواہیں نہ ملنے کی صورت میں وفاقی حکومت کو طالبان میں شامل ہونے کی دھمکی دی ہے۔ دوسری جانب افغان وزارت داخلہ نے تمام ایسی اطلاعات کی تردید کی ہے۔