انڈین سپر لیگ ، چنائین ایف سی اور کولکتہ کی ٹیموں کے درمیان میچ برابر

Football

Football

کولکتہ (جیوڈیسک) انڈین سپر لیگ میں چنائین ایف سی اور کولکتہ کی ٹیموں کے درمیان ہونے والا میچ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا۔ پوانٹس ٹیبل پر کولکتہ کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔