76 سالہ بزرگ نے گولی مار کر خودکشی کرلی

Suicide

Suicide

راولپنڈی (جیوڈیسک) افضل ٹائون کے رہائشی فخر الدین نے دسویں محرم کو بندوق سے گولی چلاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، بزرگ شہری اپنی بیماری اور گھریلو جھگڑوں سے تنگ تھا تاہم پولیس کو دی جانے والی درخواست میں لواحقین کی جانب سے کوئی وجہ بیان نہیں کی گئی، پولیس نے نعش کا پوسٹمارٹم کروانے کے بعد اسے ورثا کے حوالے کردیا۔