پاکستان اے اور نیوزی لینڈ کے درمیان پریکٹس میچ بے نتیجہ ختم

Pakistan And New Zealand

Pakistan And New Zealand

شارجہ (جیوڈیسک) شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان اے اور نیوزلینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہوئیں۔ پاکستان اے کے 215 رنز کے جواب میں مہمان نیوزی لینڈرز نے 244 رنز بنا کر اننگز ڈیکلیئر کر دی تھی۔

پاکستان اے نے دوسری اننگز میں تین وکٹ پر 153 رنز بنائے تھے کہ کھیل ختم ہو گیا۔ دونوں ٹیموں کی اننگز مکمل نہ ہونے کے باعث میچ ڈرا کر دیا گیا۔