ترک صدر رجب طیب اردگان کے حکم پر سگریٹ نوش کو جرمانہ

Rajab Tayyip Erdogan

Rajab Tayyip Erdogan

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے ایک شخص کو استنبول کے ایک کیفے میں سگریٹ نوشی کرنے پر پولیس کے ذریعے اس پر جرمانہ کروایا ہے۔

صدر استنبول کے ضلع ایسینلر کی ایک مصروف سڑک کا دورہ کر رہے تھے جب انھوں نے ایک آدمی کو کیفے کی اوپری منزل پر تمباکو نوشی کرتے ہوئے دیکھا۔