برکینا فاسو: فوج دو ہفتوں میں اقتدار سویلین کے حوالے کرے : افریقی یونین

African Union

African Union

ابوجا (جیوڈیسک) افریقی ممالک کی اتحاد ایفریقن یونین نے برکینا فاسو کی فوج کو ملک کا اقتدار سول حکام کے حوالے کرنے کے لیے دو ہفتوں کی مہلت دی ہے اور ایسا نہ ہونے کی صورت میں اسے پابندیوں کے لیے تیار رہنے کا کہا ہے۔