ویلج ویلفیئر ٹرسٹ پلاہوڑی تھوڑے ہی عرصہ میں عوام کی توجہ کا مرکز بن گئی

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ویلج ویلفیئر ٹرسٹ پلاہوڑی تھوڑے ہی عرصہ میں عوام کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ ان خیالات کا اظہار پلاہوڑی کی ممتاز سماجی شخصیت چوہدری غضنفر جمشید نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ ویلج ویلفیئر ٹرسٹ کا مقصد پلا ہو ڑ ی گا ئو ںکو ایک مثا لی گا ئو ں بنا نا ہے ۔ جہا ں بھی گا ئو ں کی فلا ح کا کا م ہو گا و ہا ں و یلج ویلفیئر ٹر سٹ پلا ہو ڑ ی کے جو ان حا ضر ہو ں گے۔

انہو ں نے کہا کہ و یلج ویلفیئر ٹر سٹ پلا ہو ڑ ی کے تمام جو ان ہما ر ے لیے قا بل احتر ام ہیں اور ہمیں ان کے تعا و ن کی بھر پو ر ضر و رت ہے ۔ انہو ں نے اپنے گا ئو ں کے بز رگو ں اور نو جو انو ں سے اپیل کی ہے کہ پلا ہو ڑ ی کو علا قے کا مثا لی گا ئو ں بنا نے کے لیے اہم کر دار اد ا کر یں ۔