زرمبادلہ کے ذخائر میں چوبیس کروڑ ڈالر کا اضافہ

 State Bank

State Bank

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے ہفتہ وار اعدادو شمار کے مطابق اکتوبر کے اختتام پر مرکزی بنک کے زرمبادلہ ذخائر میں پانچ کروڑ ڈالر اضافہ ہوا جس کے بعد اسٹیٹ بنک کے زرمبادلہ ذخائر آٹھ ارب اکسٹھ کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے۔

کمرشل بنکوں کے زرمبادلہ ذخائر انیس کروڑ اضافے سے چار ارب بیاسی کروڑ ڈالر ہو گئے۔