سعودی حکام نے ایک اور پاکستانی کا سر قلم کر دیا 15 اکتوبر سے اب تک تعداد 6 ہو گئی

Saudi Arabia

Saudi Arabia

ریاض (جیوڈیسک) سعودی حکام نے ہیروئن سمگل کرنے والے ایک اور پاکستانی کا سر قلم کر دیا۔ 15 اکتوبر سے اب تک منشیات سمگلنگ پر 6 پاکستانیوں کے سر قلم کئے جا چکے ہیں۔

سعودی حکام نے آمین اللہ زار گل کو انتڑیوں میں ہیروئن چھپا کر سمگل کرنے کی کوشش میں سزائے موت سنائی گئی جس پر گذشتہ روز عملدرآمد کرتے ہوئے اس کا سر قلم کر دیا۔