گوجرانوالہ (خصوصی رپورٹ) ڈسٹرکٹ آفیسر کوارڈ طارق محمود کے ٹیلی فون آپریٹر محمد رضوان کے بہنوئی عابد ضیاء حرکت قلب بند ہونے کی بناء پر وفات پا گئے ہیں ‘ عابد ضیاء کی میت مسقط سے ہفتہ اتوار تک ان کے آبائی گائوں بدلے تتلے عالی تحصیل نوشہرہ ورکاں پہنچ رہی ہے ‘ نماز جنازہ کیلئے محمد رضوان کے نمبر 0333-8150930 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔