نیشنل اولمپکس کمیٹی کی جانب سے لندن اولمپکس کے بہترین ایتھلیٹس کیلئے ایوارڈز

David Rhodesia

David Rhodesia

بنکاک (جیوڈیسک) ایسوسی ایشن آف نیشنل اولمپک کمیٹی نے لندن 2012 اولمپیکس کے بہترین ایتھلیٹس کو ایوارڈز سے نوازا۔ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ایسوسی ایشن آف نیشنل اولمپک کمیٹی کی جانب سے ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

لندن اولمپکس 2012 میں بہترین پرفارمنس دکھانے والے کینیا کے ایتھلیٹ ڈیوڈ روڈیشا کو بیسٹ میل ایواڈ کا اعزاز دیا گیا جبکہ چین کی ٹیبل ٹینس پلیئر لی زیازوا بیسٹ فی میل ایوارڈ کی حقدار قرار پائیں۔