دو نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی اندھا دھند فائرنگ

Mohammad Imran Salafi

Mohammad Imran Salafi

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) دو نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی اندھا دھند فائرنگ، سروس اسٹیشن پر کھڑا نوجوان زخمی۔

جزل ہسپتال ریفر، تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد للیانی سروس روڈ پر دو نا معلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے اندھادھند فائرنگ کر کے سروس اسٹیشن پر کھڑے نوجوان کو شدید زخمی کر دیا جسے زخمی حالت میں جزل ہسپتال لاہور ریفر کر دیا گیا۔