کراچی: مختلف علاقوں سے 3 ملزمان گرفتار

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نیو کراچی اور بلال کالونی میں کارروائیوں کے دوران 2 اسٹریٹ کرمنلز اور ایک گاڑیاں چھینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ی س پی چوہدری اسد نے بتایا کہ نیو کراچی کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 2 اسٹریٹ کرائمنلز کو گرفتار کرلیا گیا۔

گرفتار ملزمان کی شناخت حنیف اور آصف کے نام سے ہوئی ہے۔ دوسری جانب بلال کالونی کے علاقے سے گاڑیاں چھیننے کے الزام میں ایک ملزم عثمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ملزم مختلف علاقوں سے متعدد گاڑیاں چوری اور چھین چکا تھا۔