کوئٹہ: بگٹی قتل کیس، انسداد دہشت گردی عدالت میں آج سماعت ہوگی

Pervez Musharraf

Pervez Musharraf

کوئٹہ (جیوڈیسک) گذشتہ سماعت پر عدالت نے کیس میں نامزد مرکزی ملزم سابق صدر پرویز مشرف کو ایک دن کا حاضری سے استثنیٰ دیتے ہوئے طبی معائنے کے لئے سات رکنی بورڈ بنانے اور رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی تھی۔

اس سے قبل عدالت کی جانب سے کئی بار پرویز مشرف کو ذاتی طور پر طلب کیا جا چکا ہے تاہم اب تک وہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔