کھاریاں شہر کے مختلف 7 ہوٹل مالکان کو روٹی کا وزن کم اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر جرمانہ

Kharian

Kharian

کھاریاں (جی پی آئی) AC افشاںر باب نے کھاریاں شہر کے مختلف 7 ہوٹل مالکان کو روٹی کا وزن کم اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر مبلغ 16000 روپے جرمانہ کیا۔

ان میں انور، شیخ کامران، جاویداقبال، نعیم، عاشق، شریف اور دیگر شامل ہیں ساتھ وارننگ دی کہ آئندہ قانون شکنی کی گئی تو مقدمات درج کیے جائیں گے۔