اردو مضمون متعارف کرانے پر شیوسینا کا حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا اعلان

 Shiv Sena

Shiv Sena

ممبئی (جیوڈیسک) چند دن قبل مودی کی نئی کابینہ کے اعلان کے بعد من پسند وزارتیں نہ ملنے پر شیو سینا اور بی جے پی کے درمیان تناؤ پیدا ہو گیا تھا لیکن اب بی جے پی حکومت نے ریاست مہارشٹرا میں اردو مضمون متعارف کرا کے شیو سینا کی ناراضگی میں مزید اضافہ کر دیا۔

بدلے میں آج شیو سینا نے مودی حکومت سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ فی الحال یہ علیحدگی ریاست مہارشٹرا میں کی گئی ہے۔

شیو سینا کا کہنا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں بی جے پی کیلئے مزید مشکلات پیدا کی جائیں گی۔