منِی سوٹا اور وِس کون سن میں برف باری ، نظام زندگی منجمد ہوکر رہ گیا

Snowfall

Snowfall

نیویارک(جیوڈیسک) امریکی ریاست “منِی سوٹا” اور “وِس کون سن” میں شدید برف باری نے نظام زندگی کو منجمد کرکے رکھ دیا ہے، وسط مغربی امریکی ریاستوں “منِی سوٹا” اور Wisconsin ۔

کو ان دنوں شدید برفیلی ہوائوں کا سامنا ہے جبکہ برف باری کے باعث دونوں ریاستوں کے نظام زندگی میں بھی خلل پڑا ہے، فاریسٹ لیک علاقے میں 6 سے 12 انچ برف باری پڑی ہے،جس کے بعد لوگوں کا مشکلات کا سامنا ہے، علاقے میں متعدد اسکولوں کو بند رکھا گیا یا پھر جلد چھٹی دیدی گئی،علاقہ مکینوں نے وقت سے پہلے برف باری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔