جاپان میں آرام دہ تابوت خریدنے کا کاروبار عروج پر

Caskets

Caskets

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپانی شہری اپنے مرنے کا سامان خود ہی تیار کرنے لگ گئے ہیں۔ جاپان میں آرام دہ تابوت خریدنے کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا ہے۔

شہری اپنے لیے آرام دہ تابوت خریدتے نظر آ رہے ہیں۔ جہاں مرنے کے بعد رہ سکیں۔ اسکے علاوہ معمر شہری اپنی تصویریں بھی بنواتے ہیں۔ جو ان کی قبروں پر لگائی جائیں گی۔