سعودی حکومت علما ء کی سوشل میڈیا سرگرمیوں کی نگرانی کرے گی

Social Media

Social Media

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں حکومت نے علما ء کی سوشل میڈیا پر سرگرمیوں کی نگرانی کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ سعودی وزارت برائے اسلامی امور نے اس حوالے سے نظام تیارکر لیا ہے۔

جسے جلد نافذ کر دیا جائے گا۔ سعودی ماہرین علما، خطبا اورمبلغین کی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تحریروں، بیانات اور تصاویر کا جائزہ لیں گے۔