عارف علوی عمران خان فاؤنڈیشن کو آئی ڈی پیز کے لئے چیک پیش کر رہے ہیں

کراچی : تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء رکن قومی اسمبلی عارف علوی کو تحریک انصاف کراچی قومی اسمبلی حلقہ 250 کے کارکنان کی جانب سے عمران خان فاؤنڈیشن کو آئی ڈی پیز کے لئے چیک پیش کررہے ہیں ایم پی سے ثمر علی خان، احسان شاہ شیرازی اور خورشید تنولی اور دیگر بھی موجود ہیں۔

Check For IDPs

Check For IDPs