بغداد : داعش کے سربراہ کی شدید زخمی ہونے کی اطلاعات

Abdul Rahman

Abdul Rahman

بغداد (جیوڈیسک) امریکی بمباری سے داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کے معاون عوف عبدالرحمان ہلاک ہو گئے ہیں۔ تاہم ابوبکر البغدادی کس حال میں ہیں یہ تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔ داعش کے سربراہ امریکی حملے میں شدید زخمی ہو چکے ہیں۔

امریکا نے عراق کے مغربی سرحدی علاقے القائم میں ہونے والے داعش جنگجوؤں کے اجلاس کو نشانہ بنایا تھا۔