عاصمہ جہانگیر دھرنے میں خواتین کے رقص پر اعتراض کرتی ہیں، عمران خان

Imran Khan

Imran Khan

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ عاصمہ جہانگیردھرنے میں خواتین کے رقص پر اعتراض کرتی ہیں ، لیکن بھارت میں بھنگڑے ڈالتی ہیں، لگتا ہے مولانا فضل الرحمان اور عاصمہ جہانگیر کی دوستی ہوگئی ہے۔

ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے خطاب میں کیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ عاصمہ جہانگیر کو دھرنے میں خواتین کے رقص پر اعتراض ہے لیکن بھارت میں وہ بھنگڑے ڈالتی ہیں۔