عمران نکو ڈکیت گینگ کے 2 ملزم گرفتار

Arrested

Arrested

لاہور (جیوڈیسک) شیرا کوٹ پولیس نے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث عمران نکوعرف جون ڈکیت گینگ کے دو ملزموں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 2 موٹر سائیکلیں، نقدی، لیپ ٹاپ، سونے کی بالیاں، پسٹل اور گولیاں برآمد کرلیں۔ ملزموں میں عمران نکو عرف جون اور وسیم عرف کالا شامل ہیں۔