بوکو حرام نے حملہ کرکے تین کیمرونی شہری ہلاک کر ڈالے

Killed

Killed

یوندے (جیوڈیسک) نائجیریا کے شدت پسند گروہ بوکو حرام نے شمالی ہمسایہ ملک کیمرون کے سرحدی قصبوں پر حملہ کرکے تین افراد کو ہلاک کر دیا۔ کیمرون کی وزارت دفاع کے ایک ترجمان کے مطابق اس حملے کے باوجود بوکو حرام کے خلاف انکی فوج کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔