مریم نواز نے استعفا دے دیا، تبدیلی آگئی ہے، عمران خان

Imran Khan

Imran Khan

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ مریم نواز نے استعفا دے دیا، تبدیلی آگئی ہے، انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مریم نواز شریف نے وزیراعظم یوتھ پروگرام کی سربراہی سے استعفا دے دیا، تبدیلی آگئی ہے۔