کراچی، مبینہ پولیس مقابلے گینگ وار کارندہ اسلحہ سمیت گرفتار

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس نے شاہراہ نورجہاں پر مبینہ مقابلے کے بعد گینگ وار کا ملزم گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے چھینی گئی موٹر سائیکل بھی برآمد ہو ہوئی ہے۔