قصور: پتوکی ٹول پر حادثہ، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

Kasur

Kasur

قصور (جیوڈیسک) قصور کے علاقہ پتوکی ٹول پر ایک تیز رفتار بس کی ٹکر سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ریسکیو زرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جب ٹول پلازہ پر 2 راہگیر سامنے آ گئے

جنہیں دیکھ کر بس ڈرائیور بدحواس ہو گیا اور بس کی ٹکر سے دونوں راہگیر جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں حمزہ اور طفیل کے نام شامل ہیں۔