حلقہ علویہ القادریہ العالمی ٹرسٹ کے زیر اہتمام سالانہ ختم شریف بسلسلہ حضرت امام عالی مقام سیدنا مولا حسین علیہ سلام و جملہ شہداء کربلا

Hazrat Imam Hussein AS

Hazrat Imam Hussein AS

کراچی (اسٹاف رپورٹر)حلقہ علویہ القادریہ العالمی ٹرسٹ کے زیر اہتمام سالانہ ختم شریف بسلسلہ حضرت امام عالی مقام سیدنا مولا حسین علیہ سلام و جملہ شہداء کربلا مورخہ 16نومبر2014ء بروز اتوار صبح 10بجے درگاہ حضرت علامہ سید ظہیر الحسن شاہ جیلانی چاند پوری ST-8 بلاک 10-A(نزد لال فلیٹ) راشد منہاس روڈ گلشن اقبال کراچی میں منعقد ہوگا ۔