امیر قطر نے اپنے سوتیلے بھائی کو اپنا نائب امیر مقرر کر دیا

Qatar

Qatar

دوحہ (جیوڈیسک) امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے سوتیلے بھائی شیخ عبداللہ کو اپنا نائب امیر مقرر کر دیا ہے ‘ 34 سالہ شیخ تمیم نے جون 2013ء میں برسراقتدار آنے کے بعد سے اپنے ولی عہد کا تقرر نہیں کیا تھا۔