گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے جلسے میں اسلحے کی کھلی نمائش

Gujranwala

Gujranwala

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے جلسے میں اسلحے کی کھلی نمائش کی گئی ہے۔ تحریک انصاف نے گوجرانوالہ میں 23 نومبر کو جلسے کا اعلان کر رکھا ہے۔

گوجوانوالہ میں پاکستان تحریک انصاف کی ریلی میں اسلحہ کی نمائش کی گئی ہے، یہ ریلی گوجرانوالہ میں پنڈی بائی پاس سے نکالی گئی ہے۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے گوجرانوالہ میں 23 نومبر کو جلسے کا اعلان کر رکھا ہے۔