پختونخواہ حکومت شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہو گئی، بلاول

Bilawal Bhutto

Bilawal Bhutto

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پختونخواہ حکومت شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے پیغام دیا ہے کہ پختونخواہ حکومت شہریوں کے تحفظ میں ناکام ہوگئی ہے، دہشت گرد جیالوں اور دیگر امن دوستوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

پیپلز پارٹی نے آپریشن راہ راست کے ذریعے دہشت گردوں کا صفایا کیا تھا۔