ترکی : شامی پناہ گزینوں کو عارضی روزگار فراہم کرنے کا اعلان

Refugees

Refugees

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی اپنے ملک میں پناہ لینے والے شامی پناہ گزینوں کو عارضی روزگار فراہم کرے گا۔ دس لاکھ سے زائد شامی شہریوں کو ترک شناخت بھی دی جائے گی۔

شامی پناہ گزینوں کو نوکریاں دینے پر ترکی شہریوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔