افغان صدر اشرف غنی ایک روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے

Ashraf Ghani

Ashraf Ghani

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغان صدر اشرف غنی ایک روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے۔

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے افغان صدر کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔

افغان صدر وزیراعظم نواز شریف صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کریں گے جس میں دو طرفہ امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔