پی ٹی آئی کے جلسہ میں شیخ رشید کی تقریر پر حکومت کا کارروائی کا فیصلہ

 Sheikh Rashid

Sheikh Rashid

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکتسان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پی ٹی آئی کے ننکانہ صاحب جلسہ میں اپنی تقریر میں حکومت کے خلاف لوگوں کو اکسانے کی کوشش کی جس پر حکومت نے شیخ رشید کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے اور آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران گرفتار کیا جا سکتا ہے۔

وزارت خزانہ سمیت متعدد محکموں نے شیخ رشید کو نوٹسز بھیج دیئے ہیں۔