تھر ازخود نوٹس کیس کی سماعت 25 نومبر تک ملتوی

Sindh High Court

Sindh High Court

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقبول باقر نے تھراز خود نوٹس کیس کی سماعت شروع کی تو سیشن جج مٹھی نے عدالت کو بتایا کہ رپورٹ مکمل نہیں ہوئی۔ اس لئے مزید مہلت دی جائے۔ جس عدالت نے سماعت 25 نومبر تک ملتوی کر دی۔

سندھ ہائی کورٹ کی ہدایت پر کسی حکومتی ادارے رپورٹ پیش نہیں کی ہے۔ سندھ ہائی بار کورٹ بار کی درخواست پر چیف جسٹس نے از خود نوٹس لیا ہے۔