حلقہ علویہ القادریہ العالمی ٹرسٹ کے زیر اہتمام سالانہ ختم شریف

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ علویہ القادریہ العالمی ٹرسٹ کے زیر اہتمام سالانہ ختم شریف بسلسلہ حضرت امام عالی مقام سیدنامولا حسین و جملہ شہداء کربلا مورخہ 16نومبر2014ء بروز اتوار صبح 10بجے درگاہ حضرت علامہ سید ظہیر الحسن شاہ جیلانی چاند پوری ST-8بلاک 10-A(نزد لال فلیٹ) راشد منہاس روڈ گلشن اقبال کراچی میں منعقد ہو گا۔