بسلسلہ حضرت امام عالی مقام سیدنا مولا حسین علیہ سلام و جملہ شہداء کربلا 16 نومبر کو درگاہ شاہ جیلانی میں منعقد ہوگا

Hazrat Imam Hussain (AS)

Hazrat Imam Hussain (AS)

کراچی (اسٹاف رپورٹر)حلقہ علویہ القادریہ العالمی ٹرسٹ کے زیر اہتمام سالانہ ختم شریف بسلسلہ حضرت امام عالی مقام سیدنا مولا حسین علیہ سلام و جملہ شہداء کربلا مورخہ 16 نومبر 2014ء بروز اتوار صبح 10 بجے درگاہ حضرت علامہ سید ظہیر الحسن شاہ جیلانی چاند پوری ST-8بلاک 10-A(نزد لال فلیٹ) راشد منہاس روڈ گلشن اقبال کراچی میں منعقد ہوگا۔