معروف فٹ بال آرگنائزربابو فیروز اچانک طبعیت خرابی کے باعث دوبارہ اسپتال میں داخل ہوگئے

Karachi

Karachi

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) لانڈھی کورنگی کے معروف فٹ بال آرگنائزر اور ینگ اتحاد فٹ بال کلب کورنگی کے روح رواں با بو فیروز ان دنوں شدید علیل ہیں، ہسپتال سے گھر منتقلی کے بعد اچانک ظبعیت کی خرابی کے باعث با بو فیروز دوبارہ ہسپتال میں داخل ہوگئے ہیں ۔اہل خانہ اور ینگ اتحاد فٹ بال کلب کورنگی کے آفیشل اور کھلاڑیوں نے عوام سے با بو فیروز کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعاء کی اپیل کی ہے۔