آئندہ ہفتے کیلئے 62 ڈویژنل اور سنگل بینچ تشکیل

Lahore High Court

Lahore High Court

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس خواجہ امتیاز احمد نے آئندہ ہفتے میں عدالتی امور کی انجام دہی کیلئے مجموعی طور پر 62 ڈویژنل اور سنگل بینچ تشکیل دئیے ہیں

لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ پر 10 ڈویژنل بینچ، 16 سپیشل بینچ تشکیل دئیے گئے ہیں جو سول، فوجداری، کرایہ دار اور فیملی معاملات سمیت مختلف مقدمات کی سماعت کریں گے جبکہ 36 سنگل بینچ تشکیل دئیے گئے ہیں۔