اٹلی: وزیر اعظم کے خلاف مظاہرہ، پولیس سے جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی

Protest

Protest

میلان (جیوڈیسک) اٹلی میں طلبا نے وزیر اعظم میتیو رینزی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ جس کے دوران مظاہرین کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔ جھڑپوں میں متعدد لوگ افراد بھی ہوئے۔

وزیر اعظم کے تجویز کردہ قوانین میں ملازموں کا غیر قانونی برطرفی کے خلاف عدالت میں جانے کا حق ختم کر دیا جائے گا۔