خادم علی شاہ بخاری بینک لاکرز پر پابندی نہیں، اسٹیٹ بنک

State Bank

State Bank

کراچی (جیوڈیسک) ترجمان اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ خادم علی شاہ بخاری بینک کے لاکرز پر کوئی پابندی نہیں ہے، کھاتے دار کے اے ایس بی بینک کے لاکرز کو استعمال کرسکتے ہیں۔ کل سے بنک معمول کا کارروبار کرسکے گا، جبکہ وہ تین لاکھ روپے تک اپنے اکائونٹ سے نکلوا سکتے ہیں۔