ملکہ کی خبریں 17/11/2014

Zahid Mustafa Awan

Zahid Mustafa Awan

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) رورل ہیلتھ سنٹر ملکہ کے ٹرانسفارمر کو جلے ہوئے بارہ دن ہو گئے عوام پانی کی بوند بوند کو ترس گئے تفصیل کے مطابق رورل ہیلتھ سنٹر ملکہ کے ٹرانسفارمر کو جلے ہوئے بارہ دن گزر گئے ہیں۔ اس جلے ہوئے ٹرانسفارمر کی وجہ سے درجنوں دیہاتوں کے مریض ذلیل و خوار ہو گئے ہیں محکمہ ہیلتھ کے افسران بھی اس پر توجہ نہیں دے رہے، جبکہ فرانس سے پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری اطلاعات زاہد مصطفی اعوان نے ڈی سی او گجرات ای ڈی اوہیلتھ ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ اور ایم پی اے میاں طارق کو بذریعہ ٹیلی فون اطلاح دی ہے تاحال نیاٹرانسفارمر لگانے کے احکامات جاری نہیں ہو سکے جبکہ ڈی سی او گجرات نے آج نیا ٹرانسفارمر نصب کرنے کا وعدہ کیا ہے ۔اہل علاقہ کے مریض شدید پریشانی کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں ۔مریضوں کو ایکسرے ای سی جی۔ڈینٹل اور ایمر جنسی کی صورت میں شہر کا رخ کرنا پڑ رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) ملکہ کی معروف سماجی شخصیت ملک ظفر اقبال کی اہلیہ انتقال کر گئیں ۔نماز جنازہ آبائی گاوں ملکہ میں ادا کر دی گئی ہے ۔نماز جنازہ اہل سنت و الجماعت گجرات کے صدر مولانا نثار احمد فاروقی نے پڑھائی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) ہیڈ ما سٹر ز ایسو سی ایشن ضلع گجر ات کی طر ف سے منعقد ہ مقا بلو ں میں گو رنمنٹ اسلا میہ ہا ئی سکول ملکہ کی رسہ کشی کی ٹیم تحصیل کھا ر یا ں میں اول پو ز یشن حا صل کر نے کے بعد ضلع کی سطح پر منعقد ہو نے و الے انٹر تحصیل مقا بلہ جا ت میں ضلع بھر میں دو سر ی پو ز یشن حا صل کی ۔تحصیل کھا ر یاں کی سطح پر جیتنے و الی ٹیمو ں کو تقسیم انعا ما ت کی تقر یب ہیڈ ما سٹر ز ایسو سی ایشن ضلع گجر ات کے صدر چو ہدری شہز ا د احمد جکھڑ ہیڈ ما سٹر گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل بھد رکے زیر اہتمام منعقد ہو ئی ۔ مہما ن خصو صی ای ڈ ی او ایجو کیشن محمد کا شف طا ہر ۔ ڈ ی ای او سیکنڈ ری نثا ر احمد میو تھے ۔ گو رنمنٹ اسلا میہ ہا ئی سکو ل ملکہ کی رسہ کشی کی ٹیم کے کپتا ن را جہ علی رضا نے ای ڈ ی او ایجو کیشن محمد کا شف طا ہر سے ٹرا فی وصو ل کی ۔ اس سلسلہ میں گو رنمنٹ اسلا میہ ہا ئی سکو ل ملکہ میں ٹیم کی تقر یب ستا ئش منعقد کی گئی ۔ تقر یب کا آ غا ز تلا و ت قر آ ن پا ک سے کیا گیا جس کی سعا دت محمد حمز ہ نے حا صل کی ۔ حمد با ری تعا لی اشراق امجد جبکہ نعت رسو ل مقبو ل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو صیف الر حمن نے پیش کی ۔ مہما ن خصو صی ہیڈ ما سٹر ملک شو کت حسین اعوا ن تھے ۔ سینیئر استا د محمد فیا ض اور سہیل اصغر اعوا ن نے ٹیم ممبر ان کو تمغہ جا ت پہنا ئے ۔ جبکہ طا رق مصطفی اعوا ن نے ٹیم کے کپتا ن را جہ علی رضا کوٹرا فی دی اس مو قع پر ر سہ کشی کی ٹیم کے کو چ محمد عما ر شبیر اعوا ن اور الحا ج محمد انصر اعوا ن سمیت سکو ل کے تما م اسا تذ ہ اور طلبہ بھی مو جو د تھے۔